Welcome To Hasratein786 Official Site

Play Video
https://youtu.be/Gy99UF4FFn0

روشنی کی یہ ہوس کیا کیا جلائے گی نہ پوچھ

آرزوئے صبح کتنے ظلم ڈھائے گی نہ پوچھ

ہوش میں آئے گی دنیا میری بے ہوشی کے بعد

میری خاموشی وہ ہنگامہ مچائے گی نہ پوچھ

نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہ

اتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ

درمیاں جو جسم کا پردہ ہے کیسے ہوگا چاک

موت کس ترکیب سے ہم کو ملائے گی نہ پوچھ

جسم اجازت دے ہی دے گا پر سمٹ جانے کے بعد

روح کیسے اس قفس کو گھر بنائے گی نہ پوچھ

چلو فرار خودی کا کوئی صلہ تو ملا ہمیں

ملے نہیں اس کو ہمیں خدا تو ملا نشاط

قریۂ جاں سے جدا ہوئی خوشبو سفر

کچھ ایسا ہے اب کے کوئی ملا تو ملا ہمارے بعد

روایت چلی محبت کی نظام عالم ہستی کو

فلسفہ تو ملا جو چھوڑ آئے تھے تسکین دل کے

واسطے ہم تمہیں اے جان تمنا وہ نقش پا تو ملا

سوال آ گئے آنکھوں سے چھن کے ہونٹوں پر ہمیں

جواب نہ دینے کا فائدہ تو ملا یہ آہ و گریہ و زاری

کہیں تو کام آئی ہوائے دشت کو پانی کا ذائقہ

تو ملا نماز عصر نہیں پڑھ سکی مری وحشت جنون

عشق کو میدان کربلا تو ملا پھر اس کے بعد بر آمد نہ ہو سکا

کچھ بھی ہمارے آنکھ میں جلتا ہوا دیا تو ملا

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *