Welcome To Hasratein786 Official Site

Play Video

یز ہوا اور شب بھر بارش

اندر چپ اور باہر بارش

ایسے پہلے کب برسی تھیں آنکھیں

اور برابر بارش صحرا تو پیاسے کا پیاسا

اور بھرے دریا پر بارش

اس سر تال کا اور مزا تھا کچے گھر کی چھت پر

بارش جھوم رہے ہیں بھیگ رہے ہیں پیڑ پرندے منظر بارش

میں نے بادل کو بھیجی تھی اک کاغذ پر لکھ کر بارش

میرے اشکوں سے لکھے کو وہ پڑھتا ہے اکث

ر بارش کون یہ دیکھے دیدۂ پر نم اک بارش

کے اندر بارش یاد بہت آتے ہیں جاناںؔ

ہاتھ میں ہاتھ اور سر پر بارش

By admin

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *